مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في المشي في النعل الواحدة من كرهه باب: ایک جوتے میں چلنے کے بارے میں، جو حضرات اس کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 26542
٢٦٥٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم (بن) (١) طهمان عن أبي الزبير عن جابر قال: لا يمشي في النعل الواحدة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تم اکیلے جُوتے میں ہرگز نہ چلو۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بن)، وفي غيرها (عن).