مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في المشي في النعل الواحدة من كرهه باب: ایک جوتے میں چلنے کے بارے میں، جو حضرات اس کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 26541
٢٦٥٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن محمد في الذي يمشي في نعل واحدة قال: يكرهونه، ويقولون: لا ولا خطوة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون، محمد سے اس آدمی کے بارے میں جو ایک جوتے میں چلتا ہے۔ روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : پہلے لوگ اس کو ناپسند کرتے تھے اور کہتے تھے ۔ نہ چلے اور ایک قدم بھی نہ چلے ۔