مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26522
باب: اُون اور چادروں وغیرہ کے پہننے میں
في لبس الصوف والأكسية وغيرها
حدیث نمبر: 26522
٢٦٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الحسن بن موسى عن (شيبان) (١) عن قتادة عن أبي بردة عن أبيه قال: قال (لي) (٢): يا بني! لو شهدتنا (ونحن) (٣) مع رسول اللَّه ﷺ (إذا) (٤) أصابتنا السماء (لحسبت) (٥) أن ريحنا ريح الضأن (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بردہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے مجھے کہا۔ اے میرے بیٹے ! اگر تم ہمارے ساتھ اس وقت ہوتے جبکہ ہم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہوتے تھے اور ہم پر بارش برستی تو تم یہ گمان کرتے کہ ہماری بو، بھیڑ کی بُو کی طرح ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (ظبيان).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
(٣) في [أ، ح]: (فنحن).
(٤) في [ط، هـ]: (إن).
(٥) في [جـ]: (فحسبت).