مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26519
باب: اُون اور چادروں وغیرہ کے پہننے میں
في لبس الصوف والأكسية وغيرها
حدیث نمبر: 26519
٢٦٥١٩ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا عبيد اللَّه قال: (ثنا) (٢) إسرائيل عن أبي إسحاق عن عمرو بن ميمون قال: حج أبو موسى على جمل أحمر، ملبد رأسه عليه عباءة له (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن میمون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے سُرخ رنگ کے اونٹ پر اس حال میں حج کیا کہ انہوں نے اپنے سر (کے بالوں) کو چپکایا ہوا تھا۔ آپ پر آپ کی گون تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط].
(٢) في [جـ]: (أخبرنا).