مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26514

باب: مردار کی اُون کے بارے میں

في صوف الميتة

حدیث نمبر: 26514
٢٦٥١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد (١) قال: أنبأنا ابن عون عن محمد قال: كانوا لا يرون بالصوف والشعر والمرعز (أو) (٢) الوبر بأسًا، إنما كانوا يكرهون الصلاة في الجلد.
مولانا محمد اویس سرور

محمد سے روایت ہے کہ پہلے حضرات اون ، بال ، بھیڑ کے بالوں کے نیچے والے رواں اور اونٹ کے بالوں میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ وہ صرف چمڑے میں نماز کو مکروہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [ز]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، جـ]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26514
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26511، ترقيم محمد عوامة: 25396»