مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26512
باب: مردار کی اُون کے بارے میں
في صوف الميتة
حدیث نمبر: 26512
٢٦٥١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا لا يريان بأسًا بصوف الميتة أن ينتفع به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام ، حسن اور محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات مردار کی اون سے نفع حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔