مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26509
باب: عورت کے دامن کے بارے میں وہ کتنا ہو
في ذيل المرأة كم هو؟
حدیث نمبر: 26509
٢٦٥٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) إسماعيل ابن أبي خالد عن يونس بن أبي خالد قال: كان يؤمر أن تجعل المرأة ذيلها (ذراعًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابو خالد، حضرت یونس بن ابو خالد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: اس بات کا حکم دیا جاتا تھا کہ عورت اپنا دامن ایک ہاتھ بنائے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (أخبرنا).
(٢) في [ح]: (ذراعها).