مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26494

باب: جو حضرات یہ کہتے ہیں جب تک تم اسراف اور تکبر نہ کرو تو جو چاہو پہنو

من قال: البس ما شئت، ما أخطاك سرف أو مخيلة

حدیث نمبر: 26494
٢٦٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن عثمان الحاطبي قال: أخبرني (من رأى) (١) على عثمان ثوبًا قوهيًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان حاطبی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں ۔ مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی کہ جس نے حضرت عثمان پر ایک سفید رنگ کا کپڑا دیکھا تھا۔

حواشی
(١) في [ز]: مكررة (من رأى).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عثمان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26494
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25377»