حدیث نمبر: 26490
٢٦٤٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن أبي خلدة (قال) (١): رأيت أبا العالية عليه سراويل، قال: فقلت له (٢): (قال) (٣): (إنها) (٤) من لباس الرجال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خلدہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ کو دیکھا اور ان پر پائجامہ تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان سے کہا۔ تو انہوں نے فرمایا : یہ مردوں کا لباس ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط].
(٢) في [هـ]: زيادة (مالك وللسراويل في البيت).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [ز]: (فإنها).