مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يدخل والقوم ركوع فيركع قبل أن يصل الصف باب: اگر کوئی آدمی جماعت کو رکوع کی حالت میں پائے اور صف کے ساتھ ملنے سے پہلے ہی رکوع کرلے تو اس کی رکعت کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2649
٢٦٤٩ - حدثنا ابن عيينة عن عبيد اللَّه بن أبي يزيد قال: رأيت ابن جبير فعله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن ابی یزید فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر کو یونہی کرتے دیکھا ہے۔