حدیث نمبر: 26488
٢٦٤٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران عن أبي مجلز قال: جاء كتاب عمر: أن ألقوا السراويلات والبسوا الأزر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر کا خط آیا۔ کہ تم لوگ پائجامے ڈال دو اور ازار پہنو۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو مجلز لم يدرك عمر.