حدیث نمبر: 26487
٢٦٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مهدي قال: كان الحسن إذا كان الشتاء لبس سراويل حبرة، وقباء (حبرة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہدی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب سردی کا موسم ہو تو حسن دھاری دار یمنی پائجامہ اور دھاری دار یمنی قبا پہنتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (طبرة).