حدیث نمبر: 26486
٢٦٤٨٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حفص (بن) (١) أبي منصور قال: رأيت على الشعبي سراويل] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حفص بن ابی منصور سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو پائجامہ پہنے دیکھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) سقط الخبر من: [ز].