حدیث نمبر: 26485
٢٦٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن معاذ بن العلاء عن أبيه عن جده قال: خطبنا علي بالكوفة وعليه سراويل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذ بن علائ، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں کوفہ میں خطبہ دیا اور آپ نے پائجامہ پہنا ہوا تھا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة والد معاذ وجده.