مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يدخل والقوم ركوع فيركع قبل أن يصل الصف باب: اگر کوئی آدمی جماعت کو رکوع کی حالت میں پائے اور صف کے ساتھ ملنے سے پہلے ہی رکوع کرلے تو اس کی رکعت کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2648
٢٦٤٨ - حدثنا وكيع عن عبيد اللَّه بن عبد الرحمن بن (موهب) (١) عن (كثير) (٢) ابن أفلح عن زيد بن ثابت: أنه دخل والقوم ركوع فركع دون الصف، ثم دخل الصف (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کثیر بن افلح فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے جماعت کو اس حال میں پایا کہ لوگ رکوع کی حالت میں تھے، انہوں نے صف میں ملے بغیر رکوع کیا اور پھر صف میں شامل ہوگئے۔
حواشی
(١) في [أ، د، هـ]: (وهب).
(٢) في [د، هـ]: (كبير).