مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26468

باب: بڑی ٹوپی پہننے کے بارے میں

في لبس القلانس

حدیث نمبر: 26468
٢٦٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد اللَّه بن سعيد قال: رأيت على علي بن (الحسين) (١) قلنسوة بيضاء (مُضرّية) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن سعید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ پر ایک سفید رنگ کی دو تہہ والی بڑی ٹوپی دیکھی۔

حواشی
(١) في [ز]: (حسين).
(٢) في [ب، هـ]: (مصرية)، وفي [س]: (مضرية)، وانظر: التدوين ١/ ٤٠٠.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26468
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25352»