مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في طول كم القميص: إلى أين؟ باب: قمیص کی آستین کی لمبائی میں کہ وہ کہاں تک ہو
حدیث نمبر: 26463
٢٦٤٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي البختري قال: رأيت أنس بن مالك وكم قميصه إلى الرصغ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو البختری سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ان کی قمیص کی آستین کلائی تک پہنچتی تھی۔