مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26461
باب: قمیص کی آستین کی لمبائی میں کہ وہ کہاں تک ہو
في طول كم القميص: إلى أين؟
حدیث نمبر: 26461
٢٦٤٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرنا سعيد الجريري عن أبي عثمان النهدي أن عمر بن الخطاب دعا (بشفرة) (١) ليقطع كم قميص عتبة (بن) (٢) (فرقد) (٣) من أطراف أصابعه، وكان عليه قميص سنبلاني (وقال) (٤): أنا (أكفيكه) (٥) يا أمير المؤمنين إني أستحي أن تقطعه عند الناس، فتركه (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان نہدی سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے استرا منگوایا تاکہ آپ عتبہ بن فرقد کی قمیص کی آستین کو ان کی انگلیوں سے کاٹ دیں۔ ان صاحب نے خوب لمبی قمص پہن رکھی تھی۔ اس پر عتبہ نے کہا۔ اے امیر المؤمنین ! میں یہ کام آپ کے بجائے میں خود ہی کرلوں گا۔ مجھے اس بات سے حیا آتی ہے کہ آپ اس کو لوگوں کے سامنے کاٹیں ۔ اس پر حضرت عمر نے اس کو چھوڑ دیا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (شفرة).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (و).
(٣) في [ط]: (مدمر).
(٤) في [جـ]: (قال)، وفي [ز]: (فقال).
(٥) في [ز]: (أكفيك).