مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26442

باب: ازار کی جگہ کہاں پر ہے؟

موضع الإزار؛ أين هو؟

حدیث نمبر: 26442
٢٦٤٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن سليمان بن مسهر عن خرشة أن (عمر) (١) دعا بشفرة فرفع إزار رجل عن كعبيه ثم قطع ما كان أسفل من ذلك، قال: فكأني أنظر إلى (ذباذبه) (٢) (تسيل) (٣) على (عقبيه) (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خرشہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے استرا منگوایا پھر ایک آدمی کا ازار اس کے ٹخنوں سے اوپر کیا پھر جو اس سے نیچے تھے ا س کو کاٹ دیا۔ راوی کہتے ہیں گویا کہ میری آنکھوں کے سامنے وہ منظر ہے کہ کپڑے کے ٹکڑے اس کی ایڑیوں پر گر رہے تھے۔

حواشی
(١) في [ز]: (عمير).
(٢) في [ز]: (ذبانة)، وذباذبه: أطراف ثوبه.
(٣) في [أ، ح، ط]: (يسيل).
(٤) في [أ]: (عاقبه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26442
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25326»