مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في جر الإزار؛ وما جاء فيه باب: شلوار کو کھینچنے کے بارے میں اور اس کے متعلق روایات
حدیث نمبر: 26423
٢٦٤٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى قال: (حدثنا) (١) شيبان عن أشعث بن (أبي) (٢) الشعثاء قال: حدثني سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن اللَّه لا ينظر إلى (مسبل) (٣) " (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کپڑا لٹکانے والے کی طرف نظر نہیں کریں گے۔ “
حواشی
(١) في [ز]: (أنبأنا)، وفي [جـ]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٣) في [ط]: (سبل).