مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان ينحط بالتكبير ويهوي به باب: جو حضرات تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں جایا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2641
٢٦٤١ - حدثنا يعلى عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: كان عمر إذا رفع رأسه من الركوع قال: سمع اللَّه لمن حمده قبل أن يقيم ظهره، وإذ كبر كبر وهو منحط (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے کمر سیدھی کرنے سے پہلے سمع اللہ لمن حمدہ کہا کرتے تھے۔ اور جب تکبیر کہتے تو جھکتے ہوئے کہا کرتے تھے۔