مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26396
باب: جو حضرات عورتوں کے لئے ریشم پہننے میں رخصت کے قائل ہیں
من رخص للنساء في لبس الحرير
حدیث نمبر: 26396
٢٦٣٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع قال: حدثنا مسعر عن (أبي) (٢) عون عن أبي صالح (الحنفي) (٣) عن علي أن أكيدر دومة أهدى إلى النبي ﷺ ثوب حرير فأعطاه عليًا، فقال: " (شقه) (٤) خمرًا بين النسوة" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اکیدر دومہ نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ریشم کا کپڑا ہدیہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ کپڑا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دے دیا اور فرمایا : ” تم اس کو پھاڑ کر دوپٹے بنا لو اور عورتوں کے درمیان تقسیم کردو۔ “
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (ابن).
(٣) في [أ، ح، ط، ز]: (الجهني).
(٤) في [جـ، ز]: (شققه)، وفي [أ، ح، هـ]: (شقه).