مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26371

باب: پوستین لگا کپڑا پہننے کے بارے میں

في لبس الفراء

حدیث نمبر: 26371
٢٦٣٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا ابن عون عن مجاهد قال: أبصر ابن عمر على رجل (فروا) (١) فأعجبه لينه فقال: لو أعلم هذا ذكي لسرني أن يكون لي منه ثوب (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی پر چمڑا لگا ہوا لباس دیکھا تو اس کی نرمی انہیں اچھی لگی ، انہوں نے فرمایا : اگر مجھے معلوم ہو کہ یہ ذبح شدہ جانور کی کھال کا ہے تو مجھے یہ بات خوشی دے گی کہ میرے پاس اس کا ایک کپڑا ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26371
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25260»