مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26366

باب: مردوں کے لئے زرد کپڑوں کے بارے میں

في الثياب الصفر للرجال

حدیث نمبر: 26366
٢٦٣٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي قال: رأيت على عبد اللَّه بن (الحسن) (١) ملحفة صفراء يحتبي بها في المسجد الحرام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسین بن علی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن حسن پر ایک زرد رنگ کی چادر دیکھی جس کے ذریعہ انہوں نے مسجد حرام میں (اپنے) گھٹنوں اور کمر کو باندھا ہوا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (الحسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26366
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25255»