مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26362
باب: مردوں کے لئے زرد کپڑوں کے بارے میں
في الثياب الصفر للرجال
حدیث نمبر: 26362
٢٦٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمرو بن (مروان) (١) قال: رأيت على إبراهيم إزارًا أصفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مروان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم پر زرد رنگ کا ازار دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (مرزوق).