حدیث نمبر: 26353
٢٦٣٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) إسماعيل عن أخته سكينة قالت: دخلت مع (أمي) (٢) على عائشة فرأيت (عليها) (٣) (درعًا) (٤) أحمر (وخمارًا) (٥) أسود (٦).مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل ، اپنی بہن حضرت سکینہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتی ہیں کہ میں اپنی والدہ کے ہمراہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں گئی تو میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر سُرخ قمیص اور سیاہ دوپٹہ دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) تكررت في: [ح]، وفي [ط، هـ]: (أبي).
(٣) في [جـ]: (علها).
(٤) في [ز]: (درع).
(٥) في [جـ]: (وخمرًا).
(٦) مجهول؛ لجهالة سكينة.