حدیث نمبر: 26351
٢٦٣٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد عن أبي معشر عن سعيد بن جبير أنه رأى بعض أزواج النبي صلى اللَّه عليه (وآله) (١) وسلم تطوف بالبيت وعليها ثياب معصفرة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر ، حضرت سعید بن جُبیر کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعض ازواج مطہرات کو بیت اللہ کا طواف کرتے دیکھا حالانکہ ان (کے جسم) پر معصفر کپڑے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: ساقطة.