حدیث نمبر: 26350
٢٦٣٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن هشام عن فاطمة بنت المنذر أن أسماء كانت تلبس المعصفر وهي محرمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فاطمہ بنت منذر سے روایت ہے کہ حضرت اسمائ مُعصفر کپڑا پہن لیا کرتی تھیں حالانکہ وہ حالت احرام میں ہوتی تھیں۔