حدیث نمبر: 26349
٢٦٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن تميم الخزاعي قال: حدثتنا عجوز قالت: قال عمر: ذروا هذه البراقات للنساء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت تمیم خزاعی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ایک بڑھیا نے بیان کیا۔ اس نے کہا کہ حضرت عمر کا کہنا ہے یہ چمک دمک والی چیزیں عورتوں کے لئے چھوڑ دو ۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام المرأة.