حدیث نمبر: 26346
٢٦٣٤٦ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا عبد الوهاب عن أيوب عن ابن أبي مليكة قال: رأيت على أم سلمة (درعًا) (٢) وملحفة (مشبعتين) (٣) بالعصفر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ پر ایک قمیص اور چادر ایسی دیکھی کہ ان دونوں کو خوب تیز عصفر لگا ہوا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ز]: (درع).
(٣) في [أ، هـ]: (مصبغتين).