مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26337
باب: جو لوگ مردوں کے لئے معصفر کو ناپسند کرتے ہیں
من كره المعصفر للرجال
حدیث نمبر: 26337
٢٦٣٣٧ - قال يريد: قلت للحسن: ما المقدم؟ قال: المشبع (بالعصفر) (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی یزید کہتے ہیں کہ میں نے حسن (استاد) سے کہا مفدّم کیا ہوتا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا خوب تیز عصفر کا رنگ کیا ہوا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (بالمعصفر).