مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26329
باب: مردوں کے لئے معصفر (زرد رنگ) کپڑا پہننے کے بارے میں، اورجو حضرات اس میں رخصت کے قائل ہیں
في لبس المعصفر (للرجال) ومن رخص فيه
حدیث نمبر: 26329
٢٦٣٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي عن سلمة بن (بخت) (١) قال: رأيت على أبي جعفر المعصفرات أو المعصفر، ورأيت عليه درعًا من (الخلوق) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن بخت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر پر معصفرات یا معصفر کپڑا دیکھا اور میں نے ان پر خلوق (زعفرانی خوشبو) کی ایک قمیص بھی دیکھی۔
حواشی
(١) في [ط]: (خت).
(٢) في [ط]: (الخلوف).