مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26325

باب: مردوں کے لئے معصفر (زرد رنگ) کپڑا پہننے کے بارے میں، اورجو حضرات اس میں رخصت کے قائل ہیں

في لبس المعصفر (للرجال) ومن رخص فيه

حدیث نمبر: 26325
٢٦٣٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن نصر بن (أوس) (١) قال: رأيت (على) (٢) علي (بن) (٣) (الحسين) (٤) ملحفة حمراء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نصر بن اوس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ پر سُرخ رنگ کی چادر دیکھی۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أويس).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ز]: (حسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26325
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25216»