مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26313
باب: باریک اور عمدہ کپڑے کے پہننے کے بارے میں
في لبس الثياب السابرية
حدیث نمبر: 26313
٢٦٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح قال: رأيت على القاسم رداء رقيقًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم پر باریک چادر دیکھی۔