حدیث نمبر: 26313
٢٦٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح قال: رأيت على القاسم رداء رقيقًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم پر باریک چادر دیکھی۔
٢٦٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح قال: رأيت على القاسم رداء رقيقًا.حضرت افلح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم پر باریک چادر دیکھی۔