مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26311
باب: باریک اور عمدہ کپڑے کے پہننے کے بارے میں
في لبس الثياب السابرية
حدیث نمبر: 26311
٢٦٣١١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن عبد اللَّه قال: رأيت على أبي جعفر رداءً سابريًا (معلمًا)] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن عبد اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر پر باریک اور عمدہ نشان زدہ چادر دیکھی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ]، في [ز]: (معلم).