مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال إذا دخلت والإمام ساجد فاسجد باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب امام سجدے کی حالت میں ہو اور آپ جماعت میں شریک ہونا چاہیں تو اس کے ساتھ سجدہ کرلیں
حدیث نمبر: 2631
٢٦٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: على أي حال وجدت الإمام فاصنع كما يصنع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ امام کو جس حالت میں بھی پاؤ تو اسی طرح کرو جس طرح وہ کرتا ہے۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، د، ك]: (عبيد اللَّه)، وفي [أ، هـ]: (عبد اللَّه).