مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص في العلم من الحرير في الثوب باب: جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26293
٢٦٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن سعيد مولى حذيفة قال: رأيت على عبد اللَّه بن (معقل) (١) طيلسانا فيه أزرار ديباج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت سعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن معقل پر ایسی شال دیکھی جس میں ریشم کے نشان تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (مغفل).