مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص في العلم من الحرير في الثوب باب: جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26289
٢٦٢٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر [عن ثابت بن عبيد قال: رأيت على (عبيد اللَّه) (١) بن يزيد طيلسانا (مدبجًا) (٢)] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت بن عبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن یزید پر ایک ایسی شال دیکھی جس میں گولائی کے ساتھ ریشم لگی ہوئی تھی۔
حواشی
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، جـ، ز]: (مدحرحًا).
(٣) بياض ما بين المعكوفتين في: [ح].