مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص في العلم من الحرير في الثوب باب: جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26286
٢٦٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يلبس (طيلسانا) (٢) (مدبجا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ آپ ریشم کے نشان لگی ہوئی شال پہنا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ع]: (هشام).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (طيلسان).
(٣) المدبج هو: المطرز بالديباج، وفي [أ، ح، ز، ط]: (مدبج).