مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص في العلم من الحرير في الثوب باب: جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26285
٢٦٢٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن (يلبسوا) (١) الثوب سداه حرير (أو) (٢) لحمته، ولا يرون بالأعلام بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ ایسے کپڑے کو پہننا ناپسند کرتے تھے جس کا تانا یا بانا ریشم کا ہو، لیکن محض کپڑے پر ریشم کے نشانات میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يلبس).
(٢) في [جـ]: (و) بدل (أو).