مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص في العلم من الحرير في الثوب باب: جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26282
٢٦٢٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد الحذاء عن عكرمة عن ابن عباس أنه لم يكن (يرى) (١) بالأعلام بأسًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ نشانیوں میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يرى).