مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص في العلم من الحرير في الثوب باب: جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26281
٢٦٢٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن حبيب عن (زر) (١) قال: قال عمر: لا تلبسوا من الحرير إلا إصبعين أو ثلاثة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا : تم لوگ ریشم میں سے ایک یا دو انگلیاں ہی پہنو۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (ذر).