مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26264
باب: ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
في لبس (الحرير) وكراهية لبسه
حدیث نمبر: 26264
٢٦٢٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث (١) عن طاوس أنه كان يكره لبس الحرير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث ، حضرت طاؤس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ریشم کے پہننے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: زيادة (عن عطاء).