مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في لبس (الحرير) وكراهية لبسه باب: ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
حدیث نمبر: 26264
٢٦٢٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث (١) عن طاوس أنه كان يكره لبس الحرير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ریشم کے پہننے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: زيادة (عن عطاء).