مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26234

باب: جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں

من رخص في لبس (الخز)

حدیث نمبر: 26234
٢٦٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن الأجلح عن حبيب قال: كان لعلي بن (حسين) (١) كساء خز يلبسه كل جمعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حبیب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین کے پاس اون اور ریشم سے تیار شدہ ایک چادر تھی جس کو وہ ہر جمعہ پہنا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ز]: (الحسن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26234
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25125»