مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26232

باب: جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں

من رخص في لبس (الخز)

حدیث نمبر: 26232
٢٦٢٣٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: رأيت على عبد اللَّه بن الزبير] (١) وعروة بن الزبير (و) (٢) على (٣) أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام أكسية خز (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر، حضرت عروہ بن زبیر، اور حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث بن ہشام پر اون اور ریشم سے تیار شدہ چادریں دیکھیں۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ح].
(٢) سقط من: [ط]
(٣) في [ز]: زيادة (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26232
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19961، ترقيم محمد عوامة: 25123»