مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26225
باب: جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في لبس (الخز)
حدیث نمبر: 26225
٢٦٢٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عيينة بن عبد الرحمن عن (أبيه) (١) قال: كان لأبي بكرة مطرف خز، سداه حرير (وكان) (٢) يلبسه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیینہ بن عبد الرحمن ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکرہ کے پاس اون اور ریشم سے تیار کردہ چادر تھی جس کا تانا ریشم کا تھا اور آپ اس کو پہننا بھی کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ع]: (أمية).
(٢) في [جـ، ز]: (فكان).