مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26220
باب: جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في لبس (الخز)
حدیث نمبر: 26220
٢٦٢٢٠ - [حدثنا (أبو) (١) عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه ابن محمد بن أبي (شيبة قال) (٢)] (٣): حدثنا إسماعيل بن علية عن يحيى بن أبي إسحاق قال: رأيت (على) (٤) أنس بن مالك مطرف خز (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر اون اور ریشم سے تیار شدہ چادر دیکھی۔
حواشی
(١) في [ح]: (ابن)، وسقط في: [ز].
(٢) سقط ما بين القوسين في: [جـ].
(٣) حديث أبو بكر في [ز]: زيادة.
(٤) سقط من: [ز].