مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26217

باب: مجوسی عورت آدمی کی خدمت کر سکتی ہے

المجوسية تخدم الرجل

حدیث نمبر: 26217
٢٦٢١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن يونس عن الحسن أنه كان يقول في الخادم المجوسية تكون للرجل (المسلم) (١) فتطبخ له وتعمل له، فلم ير بذلك بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے تھے کہ مجوسی عورت مسلمان مرد کے لیے کھانا پکا سکتی ہے اور اس کے کام کاج کرسکتی ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: زيادة (المسلم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26217
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25110»